🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. ما جاء في قراءة: ﴿الم (١) تنزيل﴾ و ﴿تبارك﴾ وما قالوا: (فيهما)
جو احادیث سورۃ الم تنزیل اور سورۃ تبارک پڑھنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں اور بعض حضرات نے جو ان کے بارے میں فرمایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30437 ترقیم الشثری: -- 31805
٣١٨٠٥ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن ابي يونس عن طاوس قال: من قرا: ﴿الم تنزيل﴾ السجدة و ﴿تبارك الذي بيده الملك﴾ كان (له) (١) مثل اجر ليلة القدر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابو یونس فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات میں سورت { الم تَنْزِیلُ السَّجْدَۃَ } اور سورت { تَبَارَکَ الَّذِی بِیَدِہِ الْمُلْکُ } پڑھتا ہے تو اسے لیلۃ القدر کے ثواب کے برابر اجر ملتا ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ کہ حضرت عطاء کا گزر ہوا۔ ہم نے اپنے ایک ساتھی سے کہا۔ تم ان کے پاس جاؤ اور اس حدیث کے متعلق پوچھو؟ تو انہوں نے فرمایا: سچ کہا، جب سے میں نے ان دونوں کی یہ فضیلت سنی ہے تو میں نے اس وقت سے ان کو نہیں چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31805، ترقيم محمد عوامة 30437)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31805 in Urdu