مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
160. ما ذكر في أحب الكلام إلى الله
ان روایات کا بیان جو اللہ کے محبوب ترین کلام کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 30488 ترقیم الشثری: -- 31858
٣١٨٥٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن منصور عن هلال بن يساف عن ربيع بن (عميلة) (١) عن سمرة بن جندب (قال: قال) (٢) رسول الله ﷺ:"احب الكلام إلى الله اربع: سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله اكبر، لا يضرك بايهن بدات" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عسلة).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (عن).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٣٧)، وأحمد (٢٠٢٤٤).
حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک پسندیدہ کلام یہ چار کلمات ہیں، اللہ تمام عیوب سے پاک ہے اور سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ کوئی نقصان والی بات نہیں کہ تو جس کلمہ کے ساتھ چاہے شروع کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31858، ترقيم محمد عوامة 30488)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31858 in Urdu