مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. من دعا فعرف الإجابة
جو شخص دعا کرے اور قبولیت کو جان لے
ترقیم عوامۃ: 30490 ترقیم الشثری: -- 31860
٣١٨٦٠ - حدثنا شريك عن مغيرة عن سرية لعبد الله بن جعفر (قالت) (١) : مررت بعلي وانا حبلى فمسح بطني وقال: اللهم اجعله ذكرا مباركا، قالت: فولدت غلاما (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة سرية عبد اللَّه بن جعفر.
حضرت سرّیہ جو عبد اللہ بن جعفر کی باندی ہیں فرماتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزری اس حال میں کہ میں حاملہ تھی۔ پس آپ نے میرے پیٹ پر ہاتھ پھیرا اور یوں دعا فرمائی: اے اللہ! اس کو بابرکت لڑکا بنا دے۔ فرماتی ہیں کہ میں نے ایک بچہ کو جنم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31860، ترقيم محمد عوامة 30490)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31860 in Urdu