مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. ما يقال: إذا قال المؤذن: أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا رسول الله
جب مؤذن کہے! میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، تو یوں کہا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 30501 ترقیم الشثری: -- 31871
٣١٨٧١ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثني عبد الله بن الوليد عن زياد عن الحسن ⦗٣٧٨⦘ قال: من قال إذا قال: المؤذن اشهد ان لا إله إلا الله (و) (١) اشهد ان محمدا رسول الله: (وانا (اشهد) (٢) مع) (٣) من شهد، كان له اجر من شهد ومن لم يشهد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (من أنا وأشهد).
حضرت زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس وقت یہ کلمات پڑھے۔ جب مؤذن یوں کہتا ہے: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد اللہ کے رسول ہیں۔ تو کافی ہوجا میرے لیے اس شخص سے جو انکار کرے۔ اور میں گواہی دینے والے کے ساتھ گواہی دیتا ہوں۔ تو کہنے والے کے لیے گواہی دینے والوں کے اور گواہی نہ دینے والوں کے برابر ثواب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31871، ترقيم محمد عوامة 30501)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31871 in Urdu