مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. ما يدعو به الرجل (و) يقوله: إذا دخل الكنيف
جب بیت الخلاء میں داخل ہو تو یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30520 ترقیم الشثری: -- 31891
٣١٨٩١ - حدثنا محمد بن بشر العبدي عن عبد العزيز بن عمر قال: حدثني الحسن بن يناق عن رجل من اصحاب عبد الله بن مسعود (قال) (١) : قال عبد الله: إذا دخلت الغائط فاردت التكشف فقل: اللهم إني اعوذ بك من الرجس والنجس والخبث والخبائث والشيطان الرجيم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن مسعود.
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ایک شاگرد فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب تم بیت الخلاء میں داخل ہو اور کپڑے اتارنے کا ارادہ کرو تو یوں کہو! اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں گندگی سے اور نجاست سے۔ خبیث جنوں سے مرد ہوں یا عورت، اور شیطان مردود سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31891، ترقيم محمد عوامة 30520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31891 in Urdu