🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في إعراب القرآن
قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھنے سے متعلق روایات کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30538 ترقیم الشثری: -- 31909
٣١٩٠٩ - حدثنا علي بن مسهر عن يوسف بن (صهيب) (١) عن ابن بريدة عن رجل من اصحاب النبي ﷺ قال:"لان اقرا آية بإعراب احب إلي من ان اقرا كذا وكذا آية بغير إعراب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (حبيب).
(٢) صحيح.

حضرت ابن بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص نے ارشاد فرمایا: میرے لیے قرآن کی ایک آیت کو اعراب کی وضاحت کے ساتھ پڑھنا قرآن کی اتنی اور اتنی آیات کو اعراب کی وضاحت کے بغیر پڑھنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31909، ترقيم محمد عوامة 30538)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31909 in Urdu