🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في فضل من قرأ القرآن
قرآن پڑھنے والے کی فضیلت کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30575 ترقیم الشثری: -- 31947
٣١٩٤٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن ابيه عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: من قرا القرآن واتبع ما فيه هداه الله من الضلالة ووقاه يوم القيامة سوء (الحساب) (١) وذلك بان الله يقول: ﴿فمن اتبع هداي فلا يضل ولا يشقى﴾ (٢) [طه: ١٢٣] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (السايب).
(٢) ضعيف؛ عطاء اختلط.

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جو شخص قرآن پڑھے اور جو اس میں تعلیمات ہیں ان کی پیروی کرے۔ تو اللہ اس کو گمراہی سے ہدایت نصیب فرمائیں گے۔ اور اسے قیامت کے دن برے حساب سے بچائیں گے۔ اور یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ نے فرمایا: پس جس نے میری ہدایت کی پیروی کی وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ ہی بدبخت ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31947، ترقيم محمد عوامة 30575)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31947 in Urdu