مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في فضل من قرأ القرآن
قرآن پڑھنے والے کی فضیلت کابیان
ترقیم عوامۃ: 30579 ترقیم الشثری: -- 31951
٣١٩٥١ - حدثنا وكيع عن موسى بن (عبيدة) (١) عن محمد بن كعب قال: من قرا القرآن فكانما راى النبي ﷺ ثم قرا: ﴿ومن بلغ ائنكم لتشهدون (ان مع الله آلهة اخرى) (٢) ﴾ [الانعام: ١٩] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عبيلة).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن کعب نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے قرآن پڑھا گویا اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی، اور ہر وہ شخص جس کو یہ پہونچے کیا تم گواہی دیتے ہو؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31951، ترقيم محمد عوامة 30579)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31951 in Urdu