مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في القرآن بأي لسان نزل
قرآن کے بارے میں کہ وہ کون سی زبان میں اُترا؟
ترقیم عوامۃ: 30584 ترقیم الشثری: -- 31956
٣١٩٥٦ - حدثنا (١) زيد بن الحباب عن (سيف) (٢) قال: سمعت مجاهدا يقول: نزل القرآن بلسان قريش، وبه كلامهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: زيادة (عبد اللَّه عن إسرائيل عن).
(٢) في [أ، خ، ط، هـ]: (شعبة).
حضرت سیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے: قرآن قریش کی زبان میں اترا اور اس کے ساتھ ان کا کلام بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31956، ترقيم محمد عوامة 30584)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31956 in Urdu