مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في نسيان القرآن
قرآن کو بھلا دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30618 ترقیم الشثری: -- 31990
٣١٩٩٠ - حدثنا وكيع عن ابن ابي (رواد) (١) عن الضحاك قال: ما تعلم رجل القرآن ثم نسيه إلا بذنب، ثم قرا الضحاك: ﴿ (وما) (٢) (اصابكم) (٣) من مصيبة فبما كسبت ايديكم﴾ [الشورى: ٣٠] ، ثم قال الضحاك: واي مصيبة اعظم من نسيان القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (داود).
(٢) في [ك]: (ما).
(٣) في [ك]: (أصاب).
حضرت ابن ابی روّاد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا؛ کسی آدمی نے قرآن سیکھا پھر اس کو بھلا دیا ایسا کسی گناہ کی وجہ سے ہوا۔ پھر آپ نے قرآن کی یہ آیت تلاوت فرمائی اور جو پہنچتی ہے تمہیں کوئی مصیبت سو وہ کمائی ہوتی ہے تمہارے اپنے ہاتھوں کی۔ پھر حضرت ضحاک نے فرمایا: کون سی مصیبت جو قرآن بھولنے سے زیادہ بڑی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31990، ترقيم محمد عوامة 30618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31990 in Urdu