🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في نسيان القرآن
قرآن کو بھلا دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30620 ترقیم الشثری: -- 31992
٣١٩٩٢ - حدثنا وكيع عن إبراهيم بن (يزيد) (١) عن الوليد بن عبد الله بن ابي مغيث قال: قال رسول الله ﷺ:"عرضت علي الذنوب فلم ار فيها شيئا اعظم من حامل القرآن وتاركه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (بريك).
(٢) مرسل ضعيف جدًا؛ الوليد بن عبد اللَّه بن أبي مغيث تابعي، وإبراهيم بن يزيد متروك.

حضر ت عبد اللہ بن ابی مغیث فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے سامنے بہت سے گناہ پیش کیے گئے لیکن میں نے ان گناہوں میں قرآن کو یاد کر کے اس کو بھلا دینے سے زیادہ کوئی بڑا گناہ نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31992، ترقيم محمد عوامة 30620)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31992 in Urdu