🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. في الرجل إذا ختم ما يصنع
جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30663 ترقیم الشثری: -- 32035
٣٢٠٣٥ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: كان مجاهد وعبدة بن ابي لبابة وناس يعرضون المصاحف فلما كان اليوم الذي ارادوا ان يختموا ارسلوا إلي وإلى سلمة بن كهيل، فقالوا: إنا كنا نعرض المصاحف فاردنا ان نختم اليوم فاحببنا ان تشهدونا إنه كان يقال: إذا ختم القرآن نزلت الرحمة عند خاتمته، او حضرت الرحمة عند خاتمته.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت عبدہ بن ابو لبابہ اور لوگ قرآن پڑھا کرتے تھے۔ پس جس دن وہ لوگ قرآن کو مکمل کرنے کا ارادہ کرتے تو میری طرف اور حضرت سلمہ بن کھیل کی طرف قاصد بھیج کر ہمیں بلاتے، اور فرماتے! ہم نے قرآن پڑھے ہیں پس ہمارا آج ختم کرنے کا ارادہ ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ لوگ بھی ہمارے پاس حاضر ہوں۔ اس لیے کہ کہا جاتا ہے۔ جب قرآن ختم کیا جاتا ہے تو اس کے ختم ہونے کے وقت رحمت اترتی ہے، یا فرمایا؛ اس کے ختم ہونے کے وقت رحمت حاضر ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32035، ترقيم محمد عوامة 30663)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32035 in Urdu