مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة
جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا
ترقیم عوامۃ: 30677 ترقیم الشثری: -- 32049
٣٢٠٤٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس عن زبيد قال: قال عبد الله: القرآن شافع مشفع وماحل مصدق، فمن جعله امامه قاده إلى الجنة، ومن جعله خلف ظهره قاده إلى النار (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ زبيد لم يسمع عن ابن مسعود.
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن ایسا سفارشی ہے جس کی سفارش قبول کی جاتی ہے اور اپنے پڑھنے والے کا دفاع کرنے والا ہے جس کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔ پس جو شخص اس کو اپنا راہنما بناتا ہے تو یہ اس کی جنت کی طرف قیادت کرتا ہے اور جو شخص اس کو پیٹھ پیچھے ڈال دیتا ہے یہ اس کی جہنم کی طرف قیادت کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32049، ترقيم محمد عوامة 30677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32049 in Urdu