🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. من قرأ القرآن على عهد النبي ﷺ
جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قرآن کی تلاوت کی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30688 ترقیم الشثری: -- 32060
٣٢٠٦٠ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن محمد قال: كان اصحابنا لا يختلفون ان رسول الله ﷺ قبض ولم يقرا القرآن من اصحابه إلا اربعة كلهم من الانصار: معاذ بن جبل وابي بن كعب وزيد وابو زيد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: ہمارے ساتھی اس بات میں اختلاف نہیں کرتے تھے کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال فرما گئے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے صرف چار نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قرآن پڑھا۔ اور وہ سب انصار میں سے تھے۔ حضرت معاذ بن جبل، حضرت ابی ّ بن کعب، حضرت زید اور حضرت ابو زید۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32060، ترقيم محمد عوامة 30688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32060 in Urdu