🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. من كره أن يقول: قرأت القرآن كله
جو شخص یوں کہنا ناپسند کرے: میں نے سارا قرآن پڑھ لیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30715 ترقیم الشثری: -- 32088
٣٢٠٨٨ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شقيق عن الاعمش عن ابي رزين قال: قال رجل (لحبة) (١) بن سلمة وكان من اصحاب عبد الله: قرات القرآن كله، قال: وما ادركت منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (لحية).
حضرت ابو رزین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت حبہ بن سلمہ سے کہا جو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب میں سے ہیں۔ میں نے سارا قرآن پڑھ لیا: آپ نے فرمایا: تو نے قرآن میں کیا سمجھا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32088، ترقيم محمد عوامة 30715)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32088 in Urdu