مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الصلاة في الثوب الواحد
ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 3198 ترقیم الشثری: -- 3211
٣٢١١ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابي مالك الاشجعي قال: سالت ابا سلمة ابن عبد الرحمن عن الصلاة في الثوب الواحد فقال: إني لاصلي في الثوب الواحد وإلى جنبي ثياب لو اشاء ان آخذ منها لاخذت.
حدثنا يزيد بن هارون، عن ابي مالك الاشجعي، قال: سالت ابا سلمة بن عبد الرحمن عن الصلاة في الثوب الواحد؟ فقال:" إني لاصلي في الثوب الواحد وإلى جنبي ثياب لو اشاء ان آخذ منها لاخذت"
حضرت ابو مالک اشجعی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے ایک کپڑے میں نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس بہت سے کپڑے ہوتے ہیں میں پھر بھی ایک کپڑے میں نماز پڑھ لیتا ہوں، اگر میں ان کپڑوں میں سے لینا چاہوں تو لے سکتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3211، ترقيم محمد عوامة 3198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3211 in Urdu