🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. القرآن على كم (نزل حرفا)
قرآن کتنے حروف پر نازل ہوا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30747 ترقیم الشثری: -- 32122
٣٢١٢٢ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد بن جدعان عن عبد الرحمن بن ابي بكر عن ابيه ان جبريل قال للنبي ﷺ: اقرا القرآن على حرف، فقال له ميكائيل: استزده، فقال: (على) (١) حرفين، ثم قال: استزده، ⦗٤٥٢⦘ حتى بلغ سبعة احرف، كلها شاف كاف كقولك: هلم (وتعال) (٢) ما لم يختم آية رحمة بآية عذاب، او آية عذاب برحمة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (يقال)، وفي [ك]: (تعلى).
(٣) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (٢٠٤٢٥)، والبزار (٣٦٢٢)، وابن جرير في التفسير ١/ ١٨، والطحاوي في شرح المشكل (٣١١٨)، وابن عبد البر في التمهيد ٨/ ٢٩٠، والطبراني كما في مجمع الزوائد ٧/ ١٥١.

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا: قرآن کو ایک حرف پر پڑھیے، تو حضرت میکائیل نے ان سے کہا: اس میں اضافہ کردو، تو حضرت جبرائیل نے فرمایا: دو حرفوں پر پڑھیں! پھر میکائیل نے کہا: اس میں اضافہ کردو، یہاں تک کہ وہ سات حروف تک پہنچ گئے۔ جن میں سے ہر ایک شافی کافی ہے۔ جیسا کہ تمہارا کہنا۔ ھلم اور تعال، دونوں کا ایک معنی ہے، آؤ۔ جب تک وہ رحمت کی آیت کو عذاب کی آیت کے ساتھ مکمل نہ کرے اور عذاب کی آیت کو رحمت کی آیت کے ساتھ مکمل نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32122، ترقيم محمد عوامة 30747)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32122 in Urdu