مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ممن يؤخذ القرآن
ان لوگوں کا بیان جن سے قرآن لیا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 30755 ترقیم الشثری: -- 32130
٣٢١٣٠ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا الاعمش عن حبيب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: خطبنا عمر فقال علي اقضانا وابي اقرؤنا، وإنا (نترك) (١) اشياء مما (يقرا) (٢) ابي وإن (ابيا) (٣) يقول: سمعت رسول الله ﷺ ولا اترك قول رسول الله ﷺ (٤) (لشيء) (٥) ، وقد (نزل) (٦) بعد ابي كتاب (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (لصركُ)، وفي [هـ]: (لنترك).
(٢) في [ك]: (يقول).
(٣) في [ك]: (أبي).
(٤) سقط من: [ك].
(٥) في [أ]: (بشيء)، وفي [هـ]: (شيء).
(٦) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (ترك)، وانظر: تاريخ ابن عساكر ٧/ ٣٢٥.
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤٨١)، وأحمد (٢١٠٨٥).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ہم سے خطاب کرتے ہوئے فرمانے لگے: علی رضی اللہ عنہ ہم میں سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے، اور ابی ّ ہم میں سب سے اچھا پڑھنے والا ہے، اور ہم نے کچھ چیزیں چھوڑ دی ہیں جن کو ابی ّ پڑھتے ہیں۔ اور حضرت ابی ّ فرماتے تھے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قرآن سنا ہے، اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات میں سے کچھ بھی نہیں چھوڑوں گا۔ اور تحقیق کتاب تو ابی ّ کے بعد نازل ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32130، ترقيم محمد عوامة 30755)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32130 in Urdu