مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. من قال: اعملوا بالقرآن
جو شخص کہے: قرآن پر عمل کرو
ترقیم عوامۃ: 30788 ترقیم الشثری: -- 32163
٣٢١٦٣ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن ابي قلابة ان (اناسا) (١) من ⦗٤٦٢⦘ اهل الكوفة (اتوا) (٢) ابا الدرداء فقالوا: ان إخوانا (لك) (٣) من اهل الكوفة يقرؤنك السلام ويامرونك ان توصيهم، قال: فاقرؤوهم السلام ومروهم: فليعطوا القرآن (خزائمه) (٤) فإنه يحملهم على القصد والسهولة، (ويجنبهم) (٥) الجور والحزونة (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ناسًا).
(٢) في [ط، ك]: (لقوا).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) أي: اعمل به ليكون كالخزام، وفي [أ، ب، ط]: (حزائمه).
(٥) في [ك]: (واجنبهم).
(٦) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٥٩٩٦)، والدارمي (٣٣٣٠).
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ کوفہ کے کچھ لوگ حضرت ابو الدرداء کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: آپ کے کوفہ کے بھائی آپ کو سلام کہہ رہے تھے اور آپ سے درخواست کر رہے تھے کہ آپ ان کے لیے کوئی وصیت کردیجیے۔ آپ نے فرمایا: پس تم ان کو سلام کہنا اور ان کو حکم دینا کہ وہ قرآن پر عمل کریں دل و جان سے وہ ان کو سہولت و آسانی دے گا۔ اور ان کو ظلم اور غم سے بچائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32163، ترقيم محمد عوامة 30788)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32163 in Urdu