🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في مثل من جمع القرآن والإيمان
مثال اس شخص کی جو ایمان اور قرآن کو جمع کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30797 ترقیم الشثری: -- 32172
٣٢١٧٢ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: مثل الذي جمع الإيمان وجمع القرآن مثل الاترجة الطيبة الطعم، ⦗٤٦٥⦘ ومثل الذي لم يجمع الإيمان ولم يجمع القرآن مثل الحنظلة خبيثة الطعم (و) (١) خبيثة الريح (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) ضعيف؛ لضعف الحارث، أخرجه الدارمي (٣٣٦٢).

حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: مثال اس شخص کی جو ایمان اور قرآن کو جمع کرنے والا ہو ترنج کی سی ہے اس کی خوشبو عمدہ ہے اور مزہ لذیذ۔ اور مثال اس شخص کی جو نہ ایمان جمع کرے اور نہ ہی قرآن جمع کرے حنظل کے پھل کی سی ہے جو بدمزہ اور بدبو والا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32172، ترقيم محمد عوامة 30797)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32172 in Urdu