مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. من كره رفع الصوت واللغط عند قراءة القرآن
جو شخص ناپسند کرنے آواز اونچی کرنے کو اورشور کرنے کو قرآن کے پڑھے جانے کے وقت
ترقیم عوامۃ: 30799 ترقیم الشثری: -- 32174
٣٢١٧٤ - حدثنا ابن إدريس عن الاعمش عن ابي عبد الرحمن قال: القرآن وحشى ولا يصلح (مع) (١) اللغط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (من).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن نے ارشاد فرمایا: قرآن تو اکیلا ہے اور یہ شور کے ساتھ پڑھے جانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32174، ترقيم محمد عوامة 30799)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32174 in Urdu