مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. من قال: عظموا القرآن
جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
ترقیم عوامۃ: 30853 ترقیم الشثری: -- 32229
٣٢٢٢٩ - (حدثنا وكيع) (١) حدثنا (عبد الملك) (٢) بن شداد (الازدي) (٣) عن (عبيد الله) (٤) بن سليمان العبدي عن ابي (حكيمة) (٥) (العبدي) (٦) قال: كنا نكتب المصاحف بالكوفة فيمر علينا علي، ونحن نكتب فيقوم فيقول: اجل قلمك، قال: فقططت ثم كتبت، فقال: هكذا نوروا ما نور الله (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وتقدم الخبر بإثباتها [٨٧٨٣].
(٢) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٣) في [أ، هـ]: (العبدي).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (عبيد).
(٥) في [أ، ب، جـ، ط]: (حكيم)
(٦) في [جـ]: (الحدي).
(٧) حسن؛ عبد الملك بن شداد صدوق.
حضرت عبید اللہ بن سلیمان العبدی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو حکیمہ العبدی نے فرمایا! ہم کوفہ میں قرآن کو مصاحف میں لکھا کرتے تھے۔ پس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہم پر گزر ہوا اس حال میں کہ ہم لکھ رہے تھے۔ پس آپ ٹھہر گئے اور فرمایا: اپنے قلم کی نوک کاٹو۔ آپ فرماتے ہیں! میں نے اس کی نوک کاٹی پھر میں نے لکھا، تو آپ نے فرمایا: اس طرح واضح کرو جیسا کہ اللہ نے واضح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32229، ترقيم محمد عوامة 30853)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32229 in Urdu