مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. من قال: جردوا القرآن
جو شخص کہے: قرآن کو بے اعراب رکھو
ترقیم عوامۃ: 30883 ترقیم الشثری: -- 32259
٣٢٢٥٩ - حدثنا المحاربي عن الحسن بن عبيد الله قال: قلت لعبد الرحمن بن الاسود ما يمنعك ان (تكون) (١) سالت كما سال إبراهيم؟ قال: فقال: كان يقال: جردوا القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يكون).
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن اسود سے کہا: تجھے کیا چیز روکتی ہے کہ تو سوال کرے جیسا کہ حضرت ابراہیم سوال کرتے ہیں؟ راوی کہتے ہیں پس آپ نے فرمایا: یوں کہا جاتا تھا: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32259، ترقيم محمد عوامة 30883)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32259 in Urdu