🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. من قال: من إجلال الله إكرام حامل القرآن
جو شخص یوں کہے: حامل قرآن کا اعزاز و اکرام کرنا اللہ کے اکرام میں سے ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30886 ترقیم الشثری: -- 32262
٣٢٢٦٢ - حدثنا معاذ بن معاذ عن عوف عن (زياد بن) (١) مخراق عن ابي كنانة عن ابي موسى الاشعري قال: (إن) (٢) من إجلال الله إكرام حامل القرآن غير الغالي فيه ولا (الجافي) (٣) عنه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [ب، هـ].
(٣) في [ط]: (الجاني).
(٤) مجهول.

حضرت ابو کنانہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ کے اکرام میں سے ہے کہ حامل قرآن کا اکرام و احترام کیا جائے جو نہ اس میں غلو کرتا ہو نہ ہی اس سے کنارہ کشی اختیار کرتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32262، ترقيم محمد عوامة 30886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32262 in Urdu