مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الصلاة في الثوب الواحد
ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 3213 ترقیم الشثری: -- 3227
٣٢٢٧ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن ابي جعفر قال: امنا جابر بن عبد الله في ثوب واحد متوشحا به (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرج نحوه مسلم (٥١٨).
حدثنا حدثنا شريك، عن ابي إسحاق، عن ابي جعفر، قال: " امنا جابر بن عبد الله في ثوب واحد متوشحا به"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھائی کہ آپ نے کپڑے کو دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3227، ترقيم محمد عوامة 3213)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3227 in Urdu