مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. من كان يقول: إذا كان ثوب (واحد) فليتزر به
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک کپڑا ہو تو اسے بطور تہبند کے استعمال کرلے
ترقیم عوامۃ: 3222 ترقیم الشثری: -- 3236
٣٢٣٦ - حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن عبد الله بن واقد قال: صليت إلى جنب عبد الله بن عمر وانا متوشح فامرني بالازرة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عبد اللَّه بن واقد صدوق.
حدثنا حدثنا وكيع، عن فضيل بن غزوان، عن عبد الله بن واقد، قال:" صليت إلى جنب عبد الله بن عمر وانا متوشح فامرني بالازرة"
حضرت عبد اللہ بن واقد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک کپڑے میں نماز ادا کی، وہ کپڑا میں نے کندھوں پر ڈالا ہوا تھا انہوں نے فرمایا کہ اسے بطور تہبند کے باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3236، ترقيم محمد عوامة 3222)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3236 in Urdu