🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30985 ترقیم الشثری: -- 32362
٣٢٣٦٢ - حدثنا ابن إدريس عن (بريد) (١) بن عبد الله عن ابي بردة عن ابي موسى قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، ك]: (يزيد).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٢٦)، ومسلم (٢٥٨٥).

حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے جس کا بعض حصہ بعض کو مضبوط بناتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32362، ترقيم محمد عوامة 30985)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32362 in Urdu