🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30987 ترقیم الشثری: -- 32364
٣٢٣٦٤ - حدثنا (عثام) (١) بن علي عن الاعمش عن ابي إسحاق عن هانئ ⦗٢٩⦘ ابن هانئ قال: كنا جلوسا عند علي فدخل عمار (فقال) (٢) : مرحبا بالطيب المطيب، سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إن عمارا ملء إيمانا إلى مشاشه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (نثام)، وفي [ب، ط]: (غنام).
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) حسن؛ هانئ بن هانئ صدوق، أخرجه ابن ماجه (١٤٧)، وابن حبان (٧٠٧٦)، وأبو يعلى (٤٠٤)، والضياء في المختارة (٧٨٢)، وابن جرير في مسند علي من تهذيب الآثار (٢٨٥)، والبزار (٧٤١)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٩، وابن عساكر ٤٣/ ٣٩١.

حضرت ھانی بن ھانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ تشریف لائے۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خوش آمدید پاکیزہ اور خوشبودار کو۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے: یقینا عمار رضی اللہ عنہ کے جوڑوں تک میں ایمان بھرا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32364، ترقيم محمد عوامة 30987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32364 in Urdu