🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30989 ترقیم الشثری: -- 32366
٣٢٣٦٦ - حدثنا ابن (مهدي) (١) عن سفيان عن إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد عن ابن عباس انه قال لغلمانه: من اراد منكم الباءة زوجناه، فلا يزني منكم زان إلا نزع الله منه نور الإيمان، فإن شاء ان يرده (رده) (٢) ، وان شاء ان يمنعه (إياه) (٣) منعه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (مسهر).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) سقط من: [ك].
(٤) حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق على الصحيح.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے لڑکوں سے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو نکاح کا ارادہ رکھتا ہو تو ہم اس کی شادی کردیتے ہیں۔ اس لیے کہ تم میں کوئی زنا کرنے والا زنا نہیں کرے گا مگر اللہ اس سے ایمان کا نور چھین لیں گے۔ پھر اگر لوٹانا چاہیں گے تو لوٹا دیں گے اور اگر روکنا چاہیں گے تو اس سے ایمان کو روک لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32366، ترقيم محمد عوامة 30989)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32366 in Urdu