🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30997 ترقیم الشثری: -- 32374
٣٢٣٧٤ - حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن طلق بن حبيب عن انس بن مالك قال: ثلاث من كن فيه وجد طعم الإيمان وحلاوته: ان يكون الله (١) ورسوله احب إليه مما سواهما، وان يحب في الله ويبغض في الله، وذكر (الشرك) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: زيادة ﵎.
(٢) في [و]: (المشرك).
(٣) صحيح؛ أخرجه اللالكائي في اعتقاد أهل السنة (١٦٩٠)، وابن أبي الدنيا في الإخوان (١٦)، وورد مرفوعًا بنحوه عند البخاري (٢١) ومسلم (٤٣).

حضرت طلق بن حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں بھی پائی جائیں تو اس شخص نے ایمان کے ذائقہ اور اس کی مٹھاس کو پالیا۔ وہ یہ ہیں کہ: اللہ اور اس کے رسول کی محبت دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ ہو، اور یہ کہ وہ کسی سے محبت کرے اللہ کی خوشنودی میں، اور کسی سے بغض رکھے اللہ کی خوشنودی میں، اور شرک کا ذکر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32374، ترقيم محمد عوامة 30997)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32374 in Urdu