مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31018 ترقیم الشثری: -- 32396
٣٢٣٩٦ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه.
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محل اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ جب ان دونوں سے ایمان کا پوچھا جاتا تو فرماتے: ہم ایمان لائے اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32396، ترقيم محمد عوامة 31018)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32396 in Urdu