مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31023 ترقیم الشثری: -- 32402
٣٢٤٠٢ - حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان قال: كتب إلينا عمر ابن عبد العزيز: اما بعد فإن عرى الدين وقوام الإسلام: الإيمان بالله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة، فصلوا الصلاة لوقتها.
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ہمیں خط لکھا جس میں فرمایا: حمدو صلوۃ کے بعد یقینا دین کی مضبوطی اور اسلام کی بنیاد، ایمان باللہ، اور نمازوں کی پابندی کرنا، اور زکوٰۃ دینا ہے، پس تم لوگ نماز کو اس کے وقت پر پڑھا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32402، ترقيم محمد عوامة 31023)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32402 in Urdu