مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31029 ترقیم الشثری: -- 32408
٣٢٤٠٨ - حدثنا ابن علية (عن ليث) (١) عن مدرك (عن) (٢) ابن ابي اوفى قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن، ولا يسرق حين يسرق وهو مؤمن، ولا يشرب الخمر حين يشربها وهو مؤمن، ولا ينتهب نهبة ذات يفرف يرفع المسلمون إليها رؤوسهم وهو مؤمن" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: سقط ما بين القوسين.
(٢) في [ط]: سقط (عن).
(٣) ضعيف؛ لضعف ليث، أخرجه أحمد (١٩١٠٢)، والطيالسي (٨٢٣)، والبزار (١١١/ كشف) والبغوي في الجعديات (٢٦٧)، وعبد بن حميد (٥٢٥)، وانظر: ما بعده.
حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، اور چوری کرنے والا جب چوری کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا۔ اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، اور ڈاکو جب کسی شریف سے چھینا جھپٹی کرتا ہے اور مسلمانوں کے سر بےبسی سے اس کی طرف اٹھتے ہیں تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32408، ترقيم محمد عوامة 31029)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32408 in Urdu