مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31039 ترقیم الشثری: -- 32418
٣٢٤١٨ - حدثنا هشيم قال اخبرنا عباد بن (ميسرة) (١) المنقري عن ابي قلابة والحسن انهما كانا جالسين فقال ابو قلابة: قال ابو الدرداء: من ترك العصر حتى تفوته من غير عذر فقد حبط عمله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في جميع النسخ الخطية، وعدلها في [هـ] إلى: (راشد) موافقة لما في المسند.
(٢) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك أبا الدرداء.
حضرت عباد بن میسرہ المنقری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ دونوں بیٹھے تھے تو حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا ہے: جس شخص نے عصر کی نماز کو چھوڑ دیا یہاں تک کہ بغیر عذر کے اس نے نماز کو قضا کردیا تحقیق اس کے اعمال ضائع ہوگئے، راوی فرماتے ہیں! حضرت حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: جو شخص فرض نماز کو بغیر کسی عذر کے چھوڑ دے یہاں تک کہ اس کو قضا کر دے تو تحقیق اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32418، ترقيم محمد عوامة 31039)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32418 in Urdu