🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31042 ترقیم الشثری: -- 32422
٣٢٤٢٢ - حدثنا ابو معاوية عن يوسف بن ميمون قال: قلت لعطاء: إن قبلنا قوما نعدهم من اهل الصلاح إن قلنا نحن مؤمنون عابوا ذلك علينا، قال: فقال عطاء: نحن المسلمون المؤمنون وكذلك ادركنا اصحاب محمد ﷺ يقولون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدا؛ يوسف بن ميمون متروك.
حضرت یوسف بن میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے عرض کیا: اگر ہم کچھ لوگوں کی ضمانت کریں تو ہم انہیں نیکوکار پاتے ہیں: اگر ہم یوں کہیں: ہم مومنین ہیں۔ تو وہ اس وجہ سے ہم پر عیب لگاتے ہیں۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ہم تو مومنین اور مسلمان ہیں، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کو اس طرح ہی کہتے ہوئے پایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32422، ترقيم محمد عوامة 31042)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32422 in Urdu