مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31045 ترقیم الشثری: -- 32425
٣٢٤٢٥ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: اخبرنا ابو كعب صاحب الحرير قال: حدثنا شهر بن حوشب قال: قلت لام سلمة: يا ام المؤمنين، ما كان اكثر دعاء ⦗٤٦⦘ رسول الله ﷺ إذا كان عندك؟ [ (قال) (١) : قالت] (٢) : (كان) (٣) اكثر دعائه:"يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك" قلت: يا رسول الله، ما اكثر دعاءك؛ يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك؟ قال:"يا ام سلمة، إنه ليس آدمي إلا وقلبه بين إصبعين من اصابع الله، ما شاء منها اقام وما شاء ازاغ" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: سقط (قال).
(٢) في [جـ]: تقديم وتأخير.
(٣) في [أ، ب، جـ، ط]: سقط (كان).
(٤) حسن؛ شهر بن حوشب صدوق وصرح بالسماع، أخرجه أحمد (٢٦٦٧٩)، والترمذي (٣٥٢٢)، وابن أبي عاصم في السنة (٢٢٣)، وأبو يعلى (٦٩٨٦)، والطيالسي (١٦٠٨)، والطبراني ٢٣ (٧٧٢)، والآجري في الشريعة ص ٣١٦، وعبد بن حميد (١٥٣٤)، وابن جرير في التفسير (٦٦٥٢).
حضرت شھر بن حوشب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے پاس ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے کون سی دعا کرتے تھے؟ راوی کہتے ہیں: آپ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے یہ دعا کرتے تھے: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثبات عطا فرما۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر یہ دعا ہی ہوتی ہے: اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثبات عطا فرما۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے ام سلمہ! کوئی بھی شخص نہیں ہے مگر یہ کہ اس کا دل اللہ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہے جسے چاہے سیدھا کردیتا ہے اور جسے چاہے ٹیڑھا کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32425، ترقيم محمد عوامة 31045)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32425 in Urdu