مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31048 ترقیم الشثری: -- 32428
٣٢٤٢٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (ذر) (١) عن وائل بن مهانة قال: قال عبد الله: ما رايت من ناقص الدين والراي اغلب للرجال ذوي الامر على امرهم من النساء، قالوا: يا ابا عبد الرحمن، وما نقصان دينها؟ قال: تركها الصلاة ايام حيضها، قالوا: فما نقصان عقلها؟ قال: لا تجوز شهادة امراتين إلا بشهادة رجل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (زر).
(٢) مجهول؛ لجهالة وائل بن مهانة، أخرجه ابن حبان (٣٣٢٣)، والدارمي (١٠٠٧)، والحميدي (٩٢)، وأبو يعلى (٥١١٢)، والحاكم ٢/ ٢٠٧، والحارث (٢٩٧ بغية) والشاشي (٨٧١)، وابن عبد البر في التمهيد ٣/ ٣٢٥، والمزي في تهذيب الكمال ٦/ ٤٥، وابن أبي عمر في الإيمان (٣٥).
حضرت وائل بن مہانہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے نہیں دیکھا کسی کو عورتوں سے زیادہ ناقص دین اور مشورہ دینے کے اعتبار سے اور ہوشیار مردوں پر ان کے معاملات میں غالب آنے کے اعتبار سے۔ لوگوں نے عرض کیا: اے ابو عبد الرحمن! ان کے دین میں کیا کمی ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حیض کے دنوں میں ان کا نماز ترک کرنا۔ لوگوں نے عرض کیا: اور ا ن کی عقل کی کمی کیسے ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: دو عورتوں کی گواہی جائز نہیں مگر ایک آدمی کی گواہی کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32428، ترقيم محمد عوامة 31048)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32428 in Urdu