🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31054 ترقیم الشثری: -- 32435
٣٢٤٣٥ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي (عمرو) (١) (السيباني) (٢) قال: قال حذيفة: إني لاعلم اهل دينين، اهل ذينك الدينين في النار: اهل دين يقولون: الإيمان كلام ولا عمل وإن قتل وإن زنا، واهل دين يقولون: [ (إن) (٣) كان] (٤) (اولونا) (٥) (رآه) (٦) -ذكر كلمة سقطت عني- (ليامرونا) (٧) ⦗٥٠⦘ بخمس صلوات (٨) يوم، (وإنما) (٩) (هما) (١٠) صلاتان صلاة العشاء وصلاة الفجر (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك] ورد: (عمر).
(٢) في [أ، هـ]: (الشيباني).
(٣) سقط من: [و].
(٤) في [ك]: سقط (إن كان).
(٥) في [أ، هـ]: (أو لو).
(٦) في [جـ، ك] ورد: (آراه).
(٧) في [و]: (لترأمرنا)، وفي [هـ]: (لتأمرونا).
(٨) في [أ، هـ]: زيادة (في).
(٩) في [أ، ب]: (فإنما).
(١٠) في [هـ]: (هي).
(١١) منقطع؛ يحيى بن أبي عمرو لا يروي عن حذيفة، أخرجه الحاكم ٤/ ٤٦٥، وابن جرير في مسند ابن عباس (٩٦٤)، واللالكائي (١٧١٧)، وعبد اللَّه بن أحمد في السنة (٦٦٣)، والآجري (٢٩٨).

حضرت یحییٰ بن ابو عمرو السیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں دین کے دو گروہوں کے بارے میں جانتا ہوں یہ دونوں دین کے گروہ والے جہنم میں ہوں گے۔ ایک دین والا گروہ کہتا ہے! ایمان نام ہے کلام کا نہ کہ عمل کا۔ اگرچہ وہ قتل کرے اگرچہ وہ زنا کرے، اور ایک دین کے گروہ والے کہتے ہیں: ہم سے پہلے والے لوگ۔ راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے یہاں ایک کلمہ کا ذکر کیا تھا جو مجھ سے ساقط ہوگیا۔ ہمیں پانچ نمازوں کا حکم دیتے تھے پورے دن میں۔ حالانکہ وہ صرف دو نمازیں ہیں، عشاء کی نماز اور فجر کی نماز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32435، ترقيم محمد عوامة 31054)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32435 in Urdu