🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31066 ترقیم الشثری: -- 32447
٣٢٤٤٧ - حدثنا يزيد (بن هارون) (١) (قال) (٢) : اخبرنا العوام بن حوشب عن ابي صادق عن علي قال: إن (الإسلام) (٣) ثلاث اثافي: الإيمان والصلاة والجماعة، فلا تقبل صلاة إلا (بإيمان) (٤) ، ومن آمن صلى ومن صلى جامع، ومن فارق الجماعة قيد شبر فقد خلع ربقة الإسلام من عنقه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [و].
(٢) سقط من: [و].
(٣) في [و]: (للإيمان).
(٤) في [و]: (في الإيمان).
(٥) منقطع؛ أبو صادق لم يسمع من علي.

حضرت ابو صادق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اسلام کے تین پائے ہیں: ایمان، نماز اور جماعت۔ پس نماز بغیر ایمان کے قبول نہیں ہوگی۔ اور جو ایمان لایا وہ نماز پڑھے گا، اور جو نماز پڑھے گا وہ جماعت کے ساتھ ہوگا۔ اور جو شخص جماعت سے ایک بالشت فاصلہ جتنا بھی جدا ہوگیا تو اس نے اسلام کا ہار اپنے گلے سے اتار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32447، ترقيم محمد عوامة 31066)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32447 in Urdu