مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. من قال أفضل الصلاة لميقاتها
بہترین نماز وہ ہے جو وقت پر ادا کی جائے
ترقیم عوامۃ: 3231 ترقیم الشثری: -- 3245
٣٢٤٥ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد قال: نبئت ان ابا بكر وعمر كانا يعلمان الناس: تعبد الله ولا تشرك به شيئا، وتقيم الصلاة التي (افترض) (١) الله لواقيتها؛ فإن في تفريطها الهلكة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (افترضها).
(٢) مجهول؛ لجهالة شيخ محمد.
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر لوگوں کو سکھایا کرتے تھے کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، وہ نمازیں قائم کرو جنہیں اللہ تعالیٰ نے ان کے وقت پر فرض فرمایا ہے۔ اس لئے کہ ان کے ضائع کرنے میں ہلاکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3245، ترقيم محمد عوامة 3231)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3245 in Urdu