مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31073 ترقیم الشثری: -- 32454
٣٢٤٥٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا قال: حدثنا الحواري ان عبد الله بن (عمر) (١) قال: إن عرى الدين و (قوامه) (٢) : الصلاة والزكاة، لا يفرق بينهما، وحج البيت وصوم رمضان، وإن من (إصلاح) (٣) الاعمال: الصدقة والجهاد، (٤) قم فانطلق (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: ورد (عمرو).
(٢) في [و]: (قوائمه).
(٣) في [و]: (أصلح).
(٤) في [أ، ط، هـ]: زيادة (ثم).
(٥) مجهول؛ لجهالة الحواري بن زياد بن عمرو العتكي.
حضرت حواری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: دین کی بنیاد اور روح نماز اور زکوٰۃ ہے ان دونوں کے درمیان فرق نہیں کیا جائے گا، اور بیت اللہ کا حج کرنا، اور رمضان کے روزے رکھنا ہے، اور یقینا اچھے اعمال میں سے صدقہ اور جہاد ہے، اٹھو اور جہاد پر جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32454، ترقيم محمد عوامة 31073)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32454 in Urdu