مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31075 ترقیم الشثری: -- 32456
٣٢٤٥٦ - حدثنا ابن نمير قال حدثنا محمد بن ابي إسماعيل (عن معقل) (١) الخثعمي قال: اتى عليا رجل وهو في الرحبة فقال: يا امير المؤمنين، ما ترى في (امراة) (٢) لا تصلي؟ قال: من لم يصل فهو كافر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط (عن معقل).
(٢) في [و]: (المرأة).
(٣) مجهول؛ لجهالة معقل الخثعمي.
حضرت معقل خثعمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ وہ گھر کے صحن میں تھے۔ پھر وہ کہنے لگا: اے امیر المومنین! آپ رضی اللہ عنہ کی کیا رائے ہے اس عورت کے بارے میں جو نماز نہیں پڑھتی، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص نماز نہیں پڑھتا وہ کافر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32456، ترقيم محمد عوامة 31075)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32456 in Urdu