🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31077 ترقیم الشثری: -- 32458
٣٢٤٥٨ - حدثنا محمد بن عبيد عن الاعمش عن ابي صالح عن عبد الله ابن ضمرة عن كعب قال: من اقام الصلاة وآتى الزكاة] (١) وسمع واطاع فقد توسط ⦗٥٨⦘ الإيمان، و (من) (٢) احب لله وابغض لله واعطى لله ومنع لله فقد استكمل الإيمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].

حضرت عبد اللہ بن ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص نماز قائم کرتا اور زکوٰۃ ادا کرتا ہے۔ اور سنتا ہے اور اطاعت کرتا ہے، تحقیق اس کا ایمان درمیانے درجہ کا ہے، اور جو شخص اللہ کے لیے محبت رکھتا ہے، اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھتا ہے، اور اللہ ہی کے لیے عطا کرتا ہے اور اللہ ہی کے لیے روکتا ہے تحقیق اس کا ایمان مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32458، ترقيم محمد عوامة 31077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32458 in Urdu