مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31084 ترقیم الشثری: -- 32465
٣٢٤٦٥ - حدثنا ابو اسامة عن جرير بن حازم قال: حدثني عيسى بن عاصم [قال: (حدثني) (١) عدي بن عدي) (٢) قال: كتب إلي عمر بن عبد العزيز: اما بعد، فإن (للإيمان) (٣) فرائض وشرائع (وحدودا وسننا) (٤) ، فمن استكملها استكمل الإيمان، ومن لم يستكملها لم يستكمل الإيمان، فإن اعش فسابينها لكم حتى تعملوا بها، وإن امت قبل ذلك فما انا على صحبتكم بحريص.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب، ط]: سقط ما بين المعكوفين.
(٣) في [أ، ب، جـ]: (الإيمان).
(٤) في [ط، ع]: (حدود وسنن).
حضرت عدی بن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے مجھے لکھا اور فرمایا: حمدو صلوۃ کے بعد، یقینا ایمان کے کچھ فرائض و احکام اور حدود اور ضابطے ہیں۔ پس جس نے ان کو پورا کرلیا اس کا ایمان مکمل ہوگیا، اور جس شخص نے ان کو پورا نہ کیا اس کا ایمان بھی مکمل نہ ہوا۔ پس اگر میں زندہ رہا تو عنقریب میں ان کو تمہارے سامنے بیان کروں گا تاکہ تم ان پر عمل کرنے لگو، اور اگر میں یہ بتانے سے پہلے ہی مر جاؤں تو میں تمہاری صحبت پر زیادہ حریص نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32465، ترقيم محمد عوامة 31084)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32465 in Urdu