مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا: في تعبير الرؤيا
وہ باتیں جو خواب کی تعبیر کے بارے میں اسلاف نے فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31089 ترقیم الشثری: -- 32470
٣٢٤٧٠ - (حدثنا) (١) هشيم عن يعلى بن عطاء عن وكيع بن عدس العقيلي عن عمه ابي رزين انه سمع النبي ﷺ يقول:"الرؤيا على رجل طائر ما لم تعبر، فإذا عبرت وقعت"، قال:"والرؤيا جزء من ستة واربعين جزءا من النبوة"، واحسبه قال:"لا تقصها إلا على واد او ذي راي" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (نا).
(٢) مجهول؛ لجهالة وكيع بن عدس، أخرجه أحمد (١٦١٨٢)، وأبو داود (٥٠٢٠)، وابن حبان (٦٠٥٠)، والترمذي (٢٢٧٨)، والحاكم ٤/ ٣٩٠، والبخاري في التاريخ ٨/ ١٧٨، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٤٧٣)، والطبراني ١٩/ (٤٦٤)، والطيالسي (١٠٨٨)، والدولابي في الكنى ص ٢٩، والدارمي ٢/ ٦٢٦، والبغوي (٣٢٨١)، والبيهقي في الشعب (٤٧٦٧).
حضرت ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ خواب کی جب تک تعبیر بیان نہ کی جائے، وہ پرندے کے پاؤں میں اٹکا ہوا ہوتا ہے، پھر جب اس کی تعبیر بیان کردی جاتی ہے تو وہ واقع ہوجاتا ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ خواب نبوت کے چھیالیس حصّوں میں سے ایک حصّہ ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ خواب کو دوست یا عقلمند آدمی کے علاوہ کسی شخص کے سامنے بیان نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32470، ترقيم محمد عوامة 31089)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32470 in Urdu