🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا: في تعبير الرؤيا
وہ باتیں جو خواب کی تعبیر کے بارے میں اسلاف نے فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31096 ترقیم الشثری: -- 32477
٣٢٤٧٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن سليمان بن سحيم عن إبراهيم بن عبد الله ابن (معبد) (١) عن ابيه عن ابن عباس قال: كشف رسول الله ﷺ (الستر) (٢) والناس صفوف خلف ابي بكر فقال:"ايها الناس، إنه (لم) (٣) يبق من مبشرات النبوة إلا الرؤيا الصالحة يراها المسلم او ترى له" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعيد).
(٢) في [ك]: (السماء).
(٣) في [جـ]: سقط (لم).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٤٧٩)، وأحمد (١٩٠٠).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حجرۂ مبارک کا پردہ اٹھایا، جبکہ لوگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے صف بستہ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! نبوت کی خوشخبری میں سے ان اچھے خوابوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا جن کو مسلمان دیکھے یا اس کو دکھایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32477، ترقيم محمد عوامة 31096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32477 in Urdu