🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. من قال أفضل الصلاة لميقاتها
بہترین نماز وہ ہے جو وقت پر ادا کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3234 ترقیم الشثری: -- 3248
٣٢٤٨ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز اما بعد: فإن (عرى) (١) الدين وقوام الإسلام: الإيمان بالله، وإقام الصلاة، وإيتاء الزكاة، (فصل) (٢) الصلاة لوقتها، وحافظ عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عز).
(٢) في [أ، ك]: (ففحل).

حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز اما بعد:" فإن عز الدين وقوام الإسلام الإيمان بالله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة فصل الصلاة لوقتها وحافظ عليها"
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ہمیں ایک خط لکھا جس میں مکتوب تھا: اما بعد! دین کا کمال اور اسلام کی مضبوطی اللہ تعالیٰ پر ایمان، نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ دینے میں ہے۔ پس نمازوں کو ان کے وقت پر ادا کرو اور ان پر پابندی اختیار کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3248، ترقيم محمد عوامة 3234)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3248 in Urdu