مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. الرجل يوصي بالوصية في مرضه ثم يبرأ فلا يغيرها
اس آدمی کا بیان جو بیماری کے زمانے میں وصیت کر دے پھر تندرست ہو جائے لیکن اس وصیت کو تبدیل نہ کرے
ترقیم عوامۃ: 31433 ترقیم الشثری: -- 32828
٣٢٨٢٨ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن عبد الملك بن يعلى في رجل اوصى بوصية في مرضه فبرا ثم تركها حتى مات، قال: جائزة.
قتادہ عبد الملک سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جس نے بیماری کے زمانے میں کوئی وصیت کی پھر تندرست ہوگیا اور مرنے تک اس وصیت کو اسی حال میں چھوڑے رکھا، فرمایا کہ وہ وصیت نافذ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32828، ترقيم محمد عوامة 31433)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32828 in Urdu