مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. إذا ترك ابنين وأبوين وأوصى بمثل نصيب أحد الابنين
جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31437 ترقیم الشثری: -- 32832
٣٢٨٣٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا شريك عن منصور عن إبراهيم في رجل ترك ابنين وابوين واوصى بمثل نصيب احد الابنين قال: (هي) (١) من (ثمانية) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (هو).
(٢) في [هـ]: (ثلاثة).
منصور حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے دو بیٹے اور والدین چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کی، فرمایا کہ اس کو آٹھ میں سے ایک حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32832، ترقيم محمد عوامة 31437)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32832 in Urdu