مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. امرأة قيل لها: أوصي، فجعلوا يقولون لها: أوصي بكذا فجعلت تؤمي برأسها نعم
اس عورت کا بیان جس سے کہا گیا کہ وصیت کر دو، اس کے بعد لوگ کہنے لگے فلاں چیز کی وصیت کر دو، فلاں کی کر دو اور وہ اثبات میں سر ہلاتی رہی
ترقیم عوامۃ: 31448 ترقیم الشثری: -- 32845
٣٢٨٤٥ - حدثنا ابن مبارك عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس ان امراة قيل لها في مرضها: اوصي بكذا، اوصي بكذا، فاومات براسها، فلم يجزه علي بن ابي طالب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
خلاس سے روایت ہے کہ ایک عورت سے مرض الموت میں کہا گیا کہ فلاں وصیت کردو، فلاں وصیت کردو اور وہ سر کو اثبات میں ہلاتی رہی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ گیا تو آپ نے اس وصیت کو نافذ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32845، ترقيم محمد عوامة 31448)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32845 in Urdu